غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل ، باپ دوبھائی گرفتار

Nov 26, 2022


ملتان( خبر نگار خصوصی )  تھانہ مخدوم رشید کے علاو موضع بازدار کے رھاشی  ہدایت اللہ کو شک تھا کہ اس کی بیٹی 21 سالہ کائنات کا اپنے محلے دار نوجوان کے ساتھ دوستی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی اسی رنجش پر ملزم ہدایت اللہ  اپنے بیٹوں  عامر عباس ، عمر  بھائی عنایت اللہ بھتیجے حفیظ اللہ اور حبیب اللہ کے ساتھ مل کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان ہدایت اللہ عامر عباس اور عمر کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے  جاری ہیں۔

مزیدخبریں