گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گذشتہ روز گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ میں آگاہی برائے تھیلاسیمیا اور تھیلاسیمیا روک تھام کے سلسلے میں گفٹ بلڈ ڈونرز سوسائٹی کی طرف سے ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد اس بیماری سے لڑتے مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اور آنیوالی نسل کو اس بیماری سے بچانا ہے۔ اس موقع پر مریم انچارج گفٹ بلڈ ڈونرز سوسائٹی ‘ولید بٹ‘ بلال اور سندس فاونڈیشن کی طرف سے ڈاکٹر صداقت علی خان اور ایڈمن آفیسر غلام نبی انصاری نے خیالات کا اظہار کیا۔
گوجرانوالہ:گفٹ یونیورسٹی میںتھیلیسمیا آگاہی سیمینار
Nov 26, 2022