کوٹ ادو( خبر نگار)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپے سے بچائو کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصدانسانی زندگی میں جسمانی موٹاپے سے نقصانات کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے،اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات کااہتمام کیاجائیگا۔