پی ٹی آئی کا جلسہ ،راولپنڈی کی جانب مری روڈ آمد و رفت کےلئے بندرہا 

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے کہا کہ راولپنڈی کی جانب مری روڈ کو آمد و رفت کےلئے بند رکھا گیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ آئی جے پی روڈ مری روڈ اورراولپنڈی کےلئے فیض آباد کے تمام راستے بند رہیں گے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن