لاہور (انٹرنیشنل ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ایکس اکا¶نٹ پر گزشتہ روز یہ تصویر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کی ہے ”ہم ایک فیملی ہیں اور خاندان ہی ہمیشہ پہلے ہے۔ خبروں پر یقین نہ کریں۔
ہم ایک فیملی ہیں خبروں پر یقین نہ کریں‘ بختاور نے والد اور بھائی کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
Nov 26, 2023