صہیب مقصود ٹائم آؤٹ قانون کا دوسرا شکار بن گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹی ٹونٹی کپ کے میچ میں پاکستانی بیٹر صہیب مقصود ٹائم آؤٹ قانون کا دوسرا شکار بن گئے۔ملتان ریجن اور آزاد جموں و کشمیر کے میچ میں ملتان ریجن کی نمائندگی کرنے والے صہیب مقصود کو کریز پر تاخیر سے پہنچنے پر ٹائم آئوٹ قرار دیا گیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے میچ میں سری لنکن بیٹر اینجلو میتھیوز کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹائم آئوٹ قرار دیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...