فیروزوالہ: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شخص نے خودکشی کر لی

فیروزوالہ (نامہ نگار) نواحی آبادی سعید پارک میں گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر ایک شخص انور عباس نامی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے متوفی کی لاش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...