اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق فرحت اللہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔
غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
Nov 26, 2023