فہد ہارون کو نگران وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

Nov 26, 2023

 اسلام آباد (این این آئی)فہد ہارون کو نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔فہد ہارون کی بطور معاونِ خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا معاملات دیکھیں گے، ان کا عہدہ وزیرِ مملکت کے برابر ہو گا۔

مزیدخبریں