9 مئی واقعات: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد جو ڈیشل ریمانڈ پرجیل روانہ

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر  ملک شاہ محمد کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملک شاہ محمد خان کو پولیس نے 9 مئی واقعات میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کررکھا تھا، جس پر انسداد دہشت گردی عدالت  نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ای پیپر دی نیشن