منشیات کے1370مقدمات درج1400سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے رواں سال کے دوران منشیات کے1370مقدمات درج کرکے1400سے زائد ملزمان کو گرفتارکیا،،ملزمان سے 21من سے زائد چرس،16کلو سے زائد ہیروئن،17کلو سے زائد افیون، 5کلو سے زائد آئس اور06ہزار 712لیٹرشراب برآمد کی جاچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن