ڈکیتی ،چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی ،زیورات ،کار قیمتی اشیاءسے محروم 

Nov 26, 2023

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکیتی ،چوری کی وارداتوں میں شہریوں کو نقدی ،زیورات ،کار،رکشہ اورموٹرسائیکلوں سمیت قیمتی سامان سے محروم کر دیا گیا تھانہ شالیمار کو سامعہ خان نے بتایا کہ مدعی کے گھر سے دو تولہ وزنی طلائی انگوٹھی اور چوڑیاں چوری ہوگئیں تھانہ شالیمار کو عدیل شاہ نے بتایا کہ میری بیٹریاں چوری کرلی گئیں تھانہ نون کو طلحہ حیدر با جوہ نے بتایا کہ میراموبائل فون چوری ہوگیا تھانہ کھنہ کو وقار نذید نے بتایا کہ نامعلوم چوروں نے 21ہزار روپے چوری کرلئے،تھانہ کرپا کو زاہد اقبال نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے چار دیواری کا گیٹ چوری کرلیاتھانہ سہالہ کو چوہدری فیصل محمود نے بتایا کہ میراقیمتی سامان چوری کرلیا گیا تھانہ نیلور کو سعید اختر نے بتایا کہ میرے گھر سے طلائی زیوارت سمیت 19لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا تھانہ ترنول کے علاقے جی پندرہ ٹو سے ریحان احمد کی گاڑ ی جی ایل آئی AVB-717،تھانہ کھنہ کے علاقے سے محمد عرفان کا رکشہ RIS-1912، تھانہ سنبل کے علاقے سے شاہد مسیح کا موٹر سائیکل یونین سٹا رBHL-109، تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سیون ٹو سے محمد روحیل کاہنڈا125موٹرسائیکل CGQ-972، تھانہ آبپارہ کے علاقے سے محسن عباسی کا ہنڈا125موٹر سائیکلARW-6660،تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے سے محمد نبیل کا موٹر سائیکل CKQ-942، تھانہ کوہسار کے علاقے سے جواد انجم کا ہنڈا125موٹرسائیکل CDP-6، تھانہ کوہسار کے علاقے سے عطا الحق کا ہنڈا125موٹر سائیکلAFL-5623، تھانہ آئی نائن کے علاقے سے آفتاب احمد کا موٹرسائیکل SMR-7551، تھانہ کھنہ کے علاقے محمد ی ٹان سے مدثر خان کا موٹرسائیکل ہنڈا125اپلائیڈ فار، تھانہ کھنہ کے علاقے سے سعودالحسن کا موٹر سائیکل ACV-2423،تھانہ ہمک کے علاقے گیگا مال سے معین خان کا ہنڈا125موٹرسائیکل ANZ-38،تھانہ لوہی بھیر کے علاقے سواں گارڈن سے سمیع اللہ کا موٹرسائیکل DDK-4722، تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے ترامڑی چوک سے راشد ملک کا ہنڈا125موٹرسائیکل CGN-642، تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے علی پور نئی آبادی سے سید محمد اویس کا موٹر سائیکل BSP-361چوری ہو گئے۔

مزیدخبریں