\شیخوپورہ:خاندانی دشمنیوں کے سبب قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) ضلع شیخوپورہ میں بعض قدیمی خاندانوں کے مابین چل رہی دیرینہ دشمنیاں ختم نہ ہونے کے باعث آئے روز متحارب گروپوں کے افراد کی جانوں کے ضیاع کا سبب بن رہی ہیں ان دشمنیوں کو صلح میں تبدیل کرنے کیلئے ضلع کے ارکان اسمبلی اور اعلیٰ انتظامی افسران و پولیس حکا م بھی کوئی کردار ادا کرتے دکھائی نہیں دے رہے حالانکہ متعدد افراد ان دشمنیوں کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ تھمتا دکھائی نہیں دے رہا۔

ای پیپر دی نیشن