قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کے زیر صدارت ساتویں زراعت شماری کی تیا ریوں کے سلسلے میں اجلاس گزشتہ روز ڈی سی آفس میں ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر قصور عبدالنوید‘چیف آفیسر شماریات لاہور ڈو یژ ن ڈاکٹر نگہت نعیم‘ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر،انچارج شماریات قصور محمد رضوان اوردیگر نے شرکت کی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلع قصور کے 95 دیہاتی اور 28 اربن بلاکس میں زراعت شماری کا کام کیا جائیگا۔