(ن) لیگ ترقی کے وعدوں کو عملی جامہ پہنائے گی:رؤف نواب

بھوئے آصل(نامہ نگار)انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ(ن)ضلع قصوروصدر پی پی 175رؤف نواب چوہدری کاکہنا ہے مسلم لیگ(ن)عوام سے کئے گئے ملکی ترقی کے وعدوں کو عملی جامہ پہنارہی ہے،بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال صرف مس کال ثابت ہوئی ہے۔ چیلنجز کے باوجودمعیشت کی بحالی پرتوجہ دی جارہی ہے۔حکومتی دانشمندانہ پالیسیوں اوردوررس فیصلوں سے ملک میں ترقی اور عوامی خوشحالی کے ایک نئے دورکاآغازہوچکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن