نارنگ منڈی( نمائندہ نوائے وقت)ریلوے روڈاوریونس روڈپرتجاوزات کی بھرمارریلوے کی حدود ہونے کے باوجود انتظامیہ خاموش تماشائی،گھنٹوں ٹریفک جام رہنامعمول بن گیا ۔ریلوے انتظامیہ مبینہ نے طورپر منتھلیاں لے کر تجاوزات مافیاکو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جنہوں شاہراہ کے اوپر دکانیں سجا رکھی ہیںاور ریلوے کی حدود میں قبضہ جمالیاگیاہے دن بدن تجاوزات میں اضافہ سے راستے سکڑ کر چند فٹ رہ گئے ہیں۔
نارنگ منڈی:ریلوے روڈ پر تجاوزات کی بھرمار،انتظامیہ خاموش
Nov 26, 2024