تحریک فساد کے بارے میں عوام کو سوچنا چاہئے: رانا مدثر نذر

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)نائب صدر لائیرز فورم مسلم لیگ(ن)گوجرانوالہ رانا مدثر نذر خاں ایڈووکیٹ نے کہا پاکستان کی عوام کو اور اس کی قومی و نجی املاک کو تحریکِ فساد کے جتھوں کے آگے نہیں چھوڑا جا سکتااس تحریک فساد کے بارے میں عوام کو سوچنا چاہئے یہ کیسی جماعت ہے جو اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچانے کی پالیسیوں پر گامزن ہے ان کے وزیراعلی کو اپنے صوبے کے کشیدہ حالات کو درست کرنے کی فکر نہیں بلکہ جیل میں بیٹھے اپنے چور لیڈر کی فکر ہے۔

ای پیپر دی نیشن