پاکستان اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا:پیرنصیر احمد قادری 

Nov 26, 2024

فیروزوالہ(نامہ نگار)بانی تحریک ختم نبوت الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کہا ہے کہ ملک اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی یہاں پر عوام کی جان و  مال کو تحفظ حاصل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہاحکومت ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے اور دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

مزیدخبریں