لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے490 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 338 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 346 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت15 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے درجن اضافہ
Nov 26, 2024