اسلام آباد(نیٹ نیوز) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے حکومت انتشار کو قابو نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا اس ناٹک کو اب بند ہو جانا چاہیے، شہری تنگ آچکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا وفاقی حکومت میں صلاحیت نہیں کہ انتشاریوں کا بندوبست کر سکے تو گھر جائے۔
حکومت انتشار کو قابو نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے، اکبر ایس بابر
Nov 26, 2024