پی ٹی آئی احتجاج‘ سرکاری املاک کونقصان پہنچانے کاالزام‘ اجمل صابر سمیت 19ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملوں، سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچانے، پولیس اہلکاروں سے سرکاری و ذاتی اشیا چھیننے اور انہیں یرغمال بنانے کے الزام میں گرفتار اجمل صابر اور زید خلیق کیانی سمیت 19 ملزموں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر  پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن