پاکستان رینجرزاوربھارتی بارڈرسیکیورٹی فورسز کے حکام کا واہگہ بارڈر پر اجلاس، جس میں بلا اشتعال فائرنگ اورغلطی سے سرحد پار کرنے والوں کی واپسی کے حوالے سے امورکا جائزہ لیاجارہا ہے۔

Oct 26, 2010 | 03:59

سفیر یاؤ جنگ
بھارتی سکیورٹی فورسزکا انیس رکنی وفد ششماہی مذاکرات کے لیے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا ہے۔ بھارتی وفدکی قیادت ڈی جی بی ایس ایف شری رامن شرواسم جبکہ پاکستان کی نمائندگی ڈی جی رینجرزمیجرجنرل محمد یعقوب کررہے ہیں۔ اجلاس سے قبل میجرجنرل محمد یعقوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات میں بے گناہ شہریوں کی رہائی کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔
مزیدخبریں