کرکٹرسہیل تنویرکےخلاف پہلی بیوی کو قتل کی دھمکیاں دینےپرتھانہ شالیمار میں درخواست دے دی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمارمیں دی جانے والے درخواست میں میں سہیل تنویر کی پہلی بیوی نوشین نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہرسہیل تنویر دو دیگر افراد کے ساتھ اس کے گھر داخل ہوا اور اسے قتل کی دھمکیاں دیں اور اس کی بچی کو اغواء کرنے کی کوشش بھی کی۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ سہیل تنویر نے جب سے دوسری شادی کی ہے وہ خرچا بھی نہیں دیتا۔

ای پیپر دی نیشن