بدایسٹ(آن لائن)ہنگری میںسینکڑوں افراد نے اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیلی پرچم نذرآتش کردیا۔، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدایسٹ میں سینکڑوں افرادنے حکومت سے مطالبہ کیاکہ اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی اوراقتصادی تعلقات کو ختم کیا جائے۔
ہنگری، سینکڑوںافراد کا اسرائیل مخالف مظاہرہ اسرائیلی پرچم نذر آتش
Oct 26, 2012