لاہور (خبرنگار) پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 169 دکانداروں کے چالان کئے جبکہ ایک لاکھ 83 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور 26 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔
گرانفروشی اور ذخیرہ اندزی پر دکانداروں کو ایک لاکھ 83 ہزار جرمانہ
Oct 26, 2012