اسلام آباد (ثناءنیوز) الیکشن کمشن کی ہدایت پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دوہری شہریت نہ ہونے کا حلف نامہ جمع کرا دیا، وزیراعلیٰ کے ترجمان اللہ بچائیو میمن نے تصدیق کی ہے تاہم 90 ارکان سندھ اسمبلی نے تاحال حلف نامہ جمع نہیں کرایا۔
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دوہری شہریت نہ ہونے کا حلف نامہ جمع کرا دیا
Oct 26, 2012