کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کوےت میں عیدالاضحی آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر مسلمان قربانیوں کے جانوروں کی پہلے سے مذبح خانوں میں اپنے نام درج کروا رہے ہیں۔ کوےت میں بلدیہ نے صفائی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مذبح خانوں سے علاوہ کھلے صحراﺅں میں جا کر قربانی کے جانوروں کو ذبح کریں۔
کویت میں عیدالاضحی آج منائی جائے گی
Oct 26, 2012