رپورٹ کو ابھی حتمی شکل نہیں دی: ایبٹ آباد کمشن

Oct 26, 2012

اسلام آباد (اے پی پی) ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ کمیشن نے ایبٹ آباد سے متعلق اپنی رپورٹ کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی، یہ خفیہ دستاویز ہے، اسے شائع کرنے کا فیصلہ حکومت ہی کرے گی، جمعرات کو یہاں ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کو نہ تو ابھی حتمی شکل دی گئی ہے اور نہ ہی یہ حکومت کو پیش کی گئی ہے۔   

مزیدخبریں