لاہور ہائیکورٹ صدر کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت 31 اکتوبر کو کرے گی

Oct 26, 2012

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ میں صدر آصف زرداری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے فکس کر دی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل بنچ 31 اکتوبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں