لاہور (آئی اےن پی) کامیڈین ادکار امانت چن نے کہا ہے کہ جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی صرف پاکستانی سٹیج ڈراموں میں جگت بازی سے مزاح پیدا کیا جاتا ہے ۔ میری کامیابی میں میرے کالے رنگ کا بڑا ہاتھ ہے دنیا میں جتنے بھی نامور لوگ گزرے ہیں ان میں سب سے زیادہ تعداد کالے رنگ والوں کی ہے۔
میری کامیابی میں میرے کالے رنگ کا بڑا ہاتھ ہے :امانت چن
Oct 26, 2013