کٹک (آئی اےن پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ آج کٹک میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا کو سیریز میں بھارت کے خلاف 2-1کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ بارش کے باعث ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
Oct 26, 2013