لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹا¶ن شپ لاہور میں یوم اقوام متحدہ پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق سفیر اور سینئر سفارتکار خالد محمود مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کی صدارت پرنسپل ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ نے کی۔ وائس پرنسپل پروفیسر کامران ظہور، صدر شعبہ جات اور سینئر اساتذہ کے علاوہ پوسٹ گریجوایٹس طلباءو طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں مہمان خصوصی خالد محمود نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کردار کو منفی حوالے سے دیکھنا درست نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی 17 ایجنیسوں نے اپنے دائرہ عمل میں مفید کردار ادا کیا ہے۔
یوم اقوام متحدہ پر گورنمنٹ کالج ٹا¶ن شپ میں تقریب، اساتذہ، طلباءکی کثیر تعداد میں شرکت
یوم اقوام متحدہ پر گورنمنٹ کالج ٹا¶ن شپ میں تقریب، اساتذہ، طلباءکی کثیر تعداد میں شرکت
Oct 26, 2013