لاہور(خصوصی نامہ نگار)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیر اہتمام کل مرکزی سیکرٹریٹ میں ”امید پاکستان طلبہ کنونشن “ ہو گا ۔چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری خصوصی خطاب کریں گے۔
لاہور بھر کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیزسے طلبہ کی کثیر تعداد کنونشن میں شرکت کر ے گی ۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام ”امید پاکستان طلبہ کنونشن“ کل ہو گا
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام ”امید پاکستان طلبہ کنونشن“ کل ہو گا
Oct 26, 2013