حب: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6افراد جاں بحق، 22 زخمی

Oct 26, 2014

حب (آئی این پی) بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مزیدخبریں