مستونگ (نوائے وقت رپورٹ) مستونگ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سکیورٹی فورسز نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
مستونگ: سکیورٹی فورسز کا چھاپہ، بھاری اسلحہ، گولہ بارود برآمد، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Oct 26, 2014