ڈاکٹر عافیہ کی والدہ کی طبیعت خراب ہسپتال داخل

کراچی (آن لائن) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم سے انکی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن