اسلام آباد (ثناءنیوز) انہوں نے کہا وزےراعظم نواز شرےف کے صاحبزادے حسےن نواز کی جانب سے بھارتی کمپنی سے لوہے کی بھٹی خرےدنے کے حوالے سے تمام تر تفصےلات منظر عام پر آنے کے بعد شرےف خاندان کا تسلسل کے ساتھ قوم سے بولا گےا جھوٹ بے نقاب ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے انڈکٹوتھرم (انڈےا) پرائےوےٹ لمیٹڈ نامی بھارتی کمپنی سے تین تین ملےن ڈالرز مےں انڈکشن فرنس خرےدی جس کی ادائےگےوں کےلئے ہل میٹل بنک کے اکاﺅنٹ نمبر 462-75201-4567892 الراجی بنک جدہ سے چیز مین ہیٹن بنک کے اکاﺅنٹ نمبر 001-1-406717 مےں منتقل کی گئی۔ ےہاں سے بھارت کے شہر احمد آباد کے علاقے نرورنگ پورہ مےں ڈی ڈی ایف سی بنک مےں انڈکٹوتھرم (انڈےا) پرائےوےٹ لمٹےڈ گجرات کے اکاﺅنٹ نمبر 00-62-000-7605 مےں منتقل کی گئی۔
شیریں مزاری