لندن (بی بی سی) پاکستان اور ایران دونوں نہیں چاہتے سرحد پر کشیدگی اتنی بڑھ جائے کہ بات انکے ہاتھ سے نکل جائے۔ خاصے عرصے سے ایران اور پاکستان نے یہ تسلیم کر لیا ہے سرحدی علاقوں پر ’محدود لڑائی‘ زندگی کا حصہ ہے اور دونوں کو یقین ہے اس گڑبڑ کا دائرہ کار ایک حد سے باہر نہیں جائیگا اور اسکی نوعیت مقامی ہی رہے گی۔ ایران اور پاکستان کا یہ اطمینان نہ صرف خطرناک ہے بلکہ دونوں کو خاصا مہنگا پڑ سکتا ہے۔
بی بی سی/ ایران
پاکستان، ایران نے تسلیم کرلیا ”محدود لڑائی“ زندگی کا حصہ ہےیہ اطمینان مہنگا پڑ سکتا ہے: بی بی سی
Oct 26, 2014