پاکستانی فوج نے بالا کوٹ میں چوکیوں پر فائرنگ کی: بھارت کا الزام

سرینگر (آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے فائرنگ کے تبادلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ دفاعی ترجمان کرنل منیش مہتا نے بتایا پاک فورسز نے ضلعی پونچھ میں بالا کوٹ پر اندھا دھند فائرنگ کی جس پر بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی۔
بھارت/ الزام

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...