عدلیہ کی تضحیک، ماڈل ٹاﺅن کمشن رپورٹ پر تنقید، رانا ثنا کو مقامی وکیل کا قانونی نوٹس

Oct 26, 2014

لاہور (وقائع نگار خصوصی) عدلیہ کی تضحیک اور ماڈل ٹاﺅن جوڈیشل انکوائری کے سربراہ جسٹس علی باقر نجفی اور رپورٹ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔

قانونی نوٹس

مزیدخبریں