بیجنگ (آن لائن) پاکستانی لوگ دنیا میں سب سے زیادہ سرخ مرچیں کھانے والوں میں تیسرے نمبر پر ہیں اربوں روپے کی مرچیں کھا جاتے ہیں جبکہ ایک چینی باشندہ ایسا بھی ہے جو روزانہ ڈھائی کلو پسی ہوئی سرخ مرچیں ہڑپ کر جاتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور خصوصاً ہندو پاک میں کوئی بھی ڈش مرچوں کے بغیر بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب کہ اس کے مقابلے میں چین کے لوگ انتہائی کم اور نہ ہونے کے برابر مرچوں کا استعمال کرتے ہیں۔
پاکستانی دنیا میں سب سے زیادہ سرخ مرچیں کھانے والوں میں تیسرے نمبر پر
Oct 26, 2015