کیف (اے پی پی) یوکرائن کے مشرقی علاقوں پر قابض روس نواز باغیوں نے اقوام متحدہ کے اداروں اوربین الاقوامی طبی امدادی ادارہ ڈاکٹرز وِدآو¿ٹ بارڈرز کو کام سے روکدیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز وِدآو¿ٹ بارڈرز نے باغیوں کی جانب سے اس پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی تنظیم ڈونیٹسک کے شورش زدہ علاقے میں ذیابیطس کے مریضوں کے علاوہ گردوں کے امراض اور ٹی بی کے انسداد کیلئے کام کر رہی ہے۔
یوکرائن
یوکرائن: روس نواز باغیوں نے اقوام متحدہ کے اداروں اور ڈاکٹرز وِدآو¿ٹ بارڈرز کو کام سے روکدیا
Oct 26, 2015