بن غازی: اقوام متحدہ کی تجاویز کیخلاف ریلی کے شرکاءپر فائرنگ، ہلاکتیں 12 ہو گئیں

تریپولی (اے ایف پی) اقوام متحدہ کی امن تجاویز کے خلاف نکالی جانے والی ریلی پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہو گئی۔ امدادی کارکنوں کے مطابق لیبیا کے دوسرے بڑے بن غازی میں احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے واقعہ میں 39 افراد زخمی ہوئے تھے۔لیبیا کی نیوز ایجنسی لانا کے مطابق ریلی میں سینکڑوں افراد شامل تھے جو اقوام متحدہ کی اقتدار میں شراکت مجوزہ امن تجاویز کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...