لمبے قد کا فائدہ، برطانوی قیدی کو جیل سے رہائی مل گئی

لندن (نیٹ نیوز) لمبا قد فائدہ دے گیا، برطانیہ میں سات فٹ دو انچ لمبے قیدی کو صرف اس لئے رہائی مل گئی کہ نہ تو اسے قیدیوں کے کپڑے پورے آتے تھے اور نہ ہی وہ بیڈ پر پورا آتا تھا۔ جیل انتظامیہ نے ٹنی سے جان چھڑانے کے لئے معاملہ عدالت کے سامنے رکھ دیا۔ جج نے ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹنی کو رہائی کا حکم دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن