اسلام آباد(نامہ نگار) کےمرج انٹر نےشنل اےگزامےنےشن کے ڈائرےکٹر اسسمنٹ مسٹر راڈک گلسپی نے گزشتہ روز وفاقی تعلےمی بورڈ کا دورہ کےا اور اس مےں جاری ورکشاب کے شرکاءکو بھی لےکچر دےا، وفاقی تعلےمی بورڈ کے مطابق ورکشاب مےں انگلش، فزکس، کےمسٹری، بےالوجی اور رےاضی کے ماسٹر ٹرےنزز، پےپر سےٹرز، اےگزا مےنرز، ماہرےن تعلےم اور بورڈ کے افسران شرےک ہوئے، لےکچر مےں ماہرانہ انداز سے مختلف نصابی، منطقی ترقی، سوالےہ پرچہ جات بنانے کی مہارت و دائرہ کار، مارکنگ سکےم کی تےاری، قابل اعتماد مارکنگ اور نمبروں کی معقول انداز مےں گرےڈ مےں تبدےلی کا احاطہ کےا گےا اور موجودہ نظام مےں خامےوں اور انکی تصحےح سے متعلق لائحہ عمل کا بھی ذکر کےا گےا، مسٹر راڈرک اور کنٹری منےجر او آئی سی عظمیٰ ےوسف نے وفاقی بورڈ کے امتحانی نظام مےں بہتری سے متعلق اپنی بھرپور مدد کا ےقےن دلاےا۔
کےمرج انٹر نےشنل اےگزامےنےشن کے ڈائرےکٹر اسسمنٹ کاوفاقی تعلےمی بورڈ کا دورہ
Oct 26, 2016