لندن (صباح نیوز)ایک امریکی خاتون اینا ورٹز برجر نے ٹی وی اشتہار میں دکھائی گئی مقدار کے برعکس کم تعداد میں چکن دینے پر فاسٹ فوڈ چین کے خلاف 2کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا ہے۔
امریکہ:فاسٹ فوڈ چین کیخلاف 2کروڑ ڈالرہرجانے کا دعوی دائر
Oct 26, 2016