کراکس (اے پی پی) وینزویلا میں حزب اختلاف نے سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے مذاکرات کا حکومتی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن رہنما ہینریک کیپری لیس نے آن لائن نشر ہونے والے اپنے خطاب میں کہا کہ وینزویلا میں حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔
وینزویلا میں اپوزیشن نے سیاسی بحران پر مذاکرات کا حکومتی دعویٰ مسترد کر دیا
Oct 26, 2016