کانگو کی فوج نے روانڈا باغی گروہ کے سرکردہ کمانڈر کو گرفتار کر لیا

Oct 26, 2016

گوما (اے پی پی) عوامی جمہوریہ کانگو کی فوج نے روانڈا باغی گروہ کے سرکردہ کمانڈر کو گرفتار کر لیا ہے۔ کانگو فوج کے ترجمان نے بتایا کہ روانڈا باغی گروہ ایف ڈی ایل آر کے کمانڈر انچارج انٹیلی جنس حیبیارامانا موسیبو سوفونی کو مشرقی صوبے نارڈکیو کے علاقے رٹشورو سے گرفتار کیا گیا۔

مزیدخبریں