میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل، گھر جلانے کی انکوائری ہونی چاہئے: اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) میانمار کی ریاست رخائن میں فوجیوں کے ہاتھوں سنیکڑوں روہنگیا مسلمانوں کی شہادت اور انکے گھر نذر آتش کرنے کے واقعات کی اقوام متحدہ نے فوری انکوائری کا مطالبہ کیا۔ امدادی تنظیموں کے مطابق 2 ہفتے قبل جب فوج نے بنگلہ دیش کی سرحد کے نواحی علاقے کا کنٹرول سنبھالا تو 15 ہزار افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...