اسلام آباد (صباح نیوز) جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملہ کے تحریک التوا سینٹ میں جمع کرا دی ہیں۔ تحریکِ التوا میں مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ واقعہ کو ایوان میں زیر بحث لانے کے لیے معمول کی کارروائی روک دی جائے۔